Short History of Pakistan (urdu)

20 Aug, 2018

With prayers and best wishes for success to Imran Khan


کب غریبان وطن کو عہد خوشحالی ملا

رونا روتا ہی رہا گلشن کو جو مالی ملا

جانے والے جب گئے جیبوں کو بھر کر لے گئے

آنے والوں کو خزانہ جب ملا خالی ملا