مکمل خواتین مارکیٹ’ دکانات کی بکنگ شروع

یہ مارکیٹ چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تعاون اور اشتراک سے قایم کی جا رہی ہے جس میں چیمبر آف کامرس کاروبار کے خواہشمند خواتین کی بھر پور مدد کرے گی.خواہشمند خواتین جو مارکیٹِ ھٰذا میں کرائے پر دُکان لے کر اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتی ہیں وہ رہنمائی اور مدد کے لئے چترال چیمبر آف کامرس اینڈ  انڈسٹری’مرکزی دفتر    واقع   ماونٹین اِن ہوٹل چترال سے رجُوع کریں۔