|
!کراچی
سے کشمیر تک گا ئے
جناب ایڈیٹر
آج کل ٹیلیوژن پرایک اشتہار چلتا ہے جس
کے الفاظ یوں ہیں "کراچی سے کشمیر تک گائے". میری ناقص رائے کے مطابق ہمارے
تمام سیاستداں اس نعرے کو اپنے منشور کا حصّہ بنائیں کیونکہ حقیقتاً اسی
نعرے پر وہ عمل کرتے ہیں اور پاکستان کےعوام کو الله میاں کی گائے سمجھتے
ہیں اور انکے ساتھ ایسا ہی سلوک کرتے ہیں. -- فرید
الحق' چترال
.
|